Debates 2021 in GHSS Kabgani
Full Post on FB گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کبگنی میں سالانہ 2021 مقابلوں کے موقع پر جی ایچ ایس ایس چنئی کے طلباء اور نمائندہ اساتذہ کے چند عکس اطلاع کے مطابق جی ایچ ایس ایس چنئی سکول نے ان مقابلوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کی